Thu
14
May
2026
پنڈی گھیب: ایک افراد جاں بحق ، 3 شدید زخمی ، تفصیلات کے مطابق شہباز پور ڈیم کے قریب اخلاص گائوں میں کار نے تیز رفتاری ، لاپرواہی اور غفلت کے سبب بے قابو ہو کر 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی حادثہ کے نتیجہ میں محمد یعقوب جاں بحق ہوگیا جبکہ دیگر 3 موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی لاش اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈی گھیب منتقل کر دیا گیا ۔
