حسن ابدال: اے ایس آئی تھانہ صدر حسن ابدال سید منیر احمد نے کالا خان ولد شاہ زمان ساکن ٹیکسلا سے 1130 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔