حضرو: غور غشتی میںبچے کے ورثاء کی تلاش

حضرو:  اٹک کی تحصیل حضرو کے گائوں غورغشتی مسکین آباد اڈہ میں ایک گمشدہ تقریباً 12 سالہ بچہ خوفزادہ حالت میں روتا ہوا ملا ہے جس کے ورثاء کی تلاش ہے وہ اپنا نام عبید اللہ اور والد کا نام سلیم بتاتا ہے علاقہ کا نام نہیں جانتا کبھی کسی شہر کا اور کبھی کسی گاءوں کا نام لیتا ہے اگر کوئی اس کو جانتا ہو یا اس کے ورثاء کو جانتا ہو تو وہ اس نمبر 03145671794 پر رابطہ کریں بچہ اس وقت اٹک شہر کی تحصیل حضرو میں حیدری ہوٹل پر موجود ہے ۔