Thu
21
May
2026

اٹک: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر ہر ضلع کے انتظامی امور کی نگرانی کیلئے شکایات سیل قائم کر دیا گیا ہے ،اب عوام پولیس،صحت ،تعلیم اور ضلعی انتظامیہ کے متعلق شکایات کو 0800-02345 پر درج کروا سکتے ہیں،شکایت کی صورت میں اعلیٰ حکام مناسب اور فوری ایکشن لیں گے۔
