Sun
17
May
2026

اٹک : مکان کرائے پر دینے کا تھانہ میں اندراج نہ کرانے پر مالک مکان اور کرایہ دار کے خلاف مقدمہ درج دونوں گرفتار تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر تھانہ اٹک خورد سرفراز احمد نے بنارس خان ولد مہراب گل سکنہ نوشہرہ کرایہ دار سے تفتیش کرنے پر کرایہ داراور مالک مکان نسیم پرویز ولد سیداکبر سکنہ حضرو نے تھانہ میں کرایہ داری کا اندراج نہ کروا کر ارتکاب جرم کیا ہے پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
