جنڈ میں بھی بنکوں کو نئے کرنسی نوٹ فراہم کئے جائیں: عوامی حلقے

جنڈ (شاہ عبداللہ سے)نئے کر نسی نو ٹ جنڈ کے بینکوں کو بھی دیے جا ئیں ،عوامی حلقو ں کا مطا لبہ ،تفصیلا ت کے مطا بق سٹیٹ بینک کی طر ف سے نئے نو ٹو ں کے حصول کیلئے ایس ایم ایس کا سلسلہ دور دراز علا قہ کے عوام کیلئے نا قا بل عمل ہے ہر یجنل سطح پر بینکوں میں نئے کر نسی نوٹ مہیا کیے جا ئیں تا کہ عام آ دمی بھی عید پر اپنے بچوں کو گفٹ دے سکے ۔