فتح جنگ پولیس کی کارروائیاں،ملزمان گرفتار ،مقدمات درج

 فتح جنگ: فتح جنگ پولیس سرکل کی کاروائی ،غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور غفلت سے ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمات درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق  تھانہ باہتر کے اے ایس آئی کریم نواز نے باہتر اڈہ کی جانب سے آنے والے شخص لقمان حکیم عرف بلال ولد حسن خان ساکن فتح جنگ سے پسٹل30 بور معہ متعدد روند برآمد کر کیتھانہ نیو ائیر پورٹ کے ایس آئی محمد اقبال نے 2 عدد ٹرالہ نمبری TLT-001 اور TLW-111 جن پر BEST WAY سیمنٹ کمپنی کا کو ئلہ اوؤرلوڈ تھا کے ڈرائیوران ارشد علی ولد صادق علی سکنہ صادق آباد اور علی حسن ولد محمد اکرم سکنہ خان پور غفلت لا پرواہی اور خطرناک طریقے سے گاڑی چلاتے آئے،ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔