فتح جنگ پولیس کی کارروائی،منشیات برآمد، ملزم گرفتار

فتح جنگ :ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایت پرایس ایچ او تھانہ فتح جنگ سب انسپکٹر عابد منیر کی نگرانی میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران تھانہ فتح جنگ پولیس نے دوران گشت پڑتال  ایک مشکوک شخص ثاقب علی ولد محمد صابر ساکن فتح جنگ سے جامہ تلاشی کے دوران1410گرام چرس برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔