Fri
22
May
2026

اٹک :پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف کاروائیاں ، 2 ملزمان گرفتار ، ملزمان سے منشیات اور اسلحہ معہ گولیاں برآمد ، مقدمات درج ، تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی تھانہ سٹی اٹک محمد عثمان نے جاوید اقبال ولد گل محمدساکن نیوٹاؤن سے 1310 گرام چرس ، اے ایس آئی تھانہ جنڈ شبیر احمد نے فخر اقبال ولد محمد اقبال سکنہ جنڈسے ایک کلاشنکوف معہ گولیاں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کر لیے ہیں ۔
