Fri
22
May
2026

جنڈ ( ظفر اقبال + ڈیلی اٹک نیوز) تحصیل آرگنائزر میجر گروپ ملک عاصم اعوان نے میں یوم یکجہتی کشمیر اسلام آباد میں شرکت کے لئے نکالی جانے والی کامیاب ریلی پر تمام دوستوں اور ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا انھوں نے پی ٹی آئی کے محمد نعیم کھوکھر کی کاوشوں کو بھی سراہا جنھوں اس ریلی میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ، ایم پی اے ملک جمشید الطاف کی قیادت میں گذشتہ روز اسلام یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں جنڈ اور گردونواح سے میجر گروپ کے ورکرز اور کارکنان نے جنڈ سے ریلی کی صورت میں بھرپور شرکت کی۔
