Tue
16
Jun
2026

اٹک (ڈیلی اٹک نیوز ویب) فتح جنگ کوہاٹ روڈ پر ٹرک اور سوزکی میں تصادم ہوا حادثہ کے نتیجہ میں سوزکی ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ ٹرک ڈرائیور شدید زخمی ہوا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے عملہ نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمی افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فتح جنگ منتقل کیا ۔
