Thu
21
May
2026

اٹک :ڈی ایس پی سرکل حضرو غلام اصغر چانڈیو کا تبادلہ جنڈ کر دیا گیا محمد اسلم ڈوگر ڈی ایس پی حضرو تعینات تفصیلات کے مطابق تقریبا 2 ماہ قبل سرکل حضرو میں تعینات ہونے والے غلام اصغر چانڈیو کا تبادلہ آئی جی پنجاب نے انکا تبادلہ جنڈ کر دیا جبکہ جنڈ سے محمد اسلم ڈوگر کو حضر و سرکل میں تعینات کر دیا گیا ۔
