حاجی فاضل اٹک میں ملک امین اسلم کے کو آرڈینیٹر مقرر

اسلام آباد( صدیق فخر سے) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے اپنے قریبی اور بااعتماد ساتھی حاجی فاضل کو اٹک کے لیے اپنا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ۔ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن  جاری کر دیا گیا ،اس موقع پر حاجی فاضل نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اٹک کے عوام کے مسائل ان شاءاللہ ان کی دہلیز پر جاکر حل کرینگے ۔