Thu
21
May
2026

اٹک:جی ٹی روڈ حسن ابدال پر ڈمپر نے جوان کو کچل دیا۔موٹر سائیکل پر سوار ماموں بھانجے کو ڈمپر کی ٹکر. ہیلمٹ نہ ہونے کے باعث 22 سالہ نبیل ولد اقبال کا سر ڈمپر کے ٹائر کے نیچے آ کر کچلا گیا جبکہ 15 سالہ ادریس ولد محمد منیر زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ حسن ابدال پر ڈمپر موٹر سائیکل پر سوار ماموں بھانجے کوکچل دیا۔ ۔ اطلاع ملنے ریسکیو 1122 حسن ابدال کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی لاش اور زخمی کو تحصیل ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا۔ دونوں افراد کا تعلق ضلع وہاڑی سے ہے جو مزدوری کے سلسلے میں آئے ہوئے تھے
