Thu
21
May
2026

اٹک:اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف کاروائیوں میں 02ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جنڈ کے ایس آئی احمد نواز نے تفتیش مقدمہ نمبر 180 مورخہ 29.07.19 بجرم 302 ت پ تھانہ جنڈ میں ملزم خورشید احمد ولد بشیر احمد ساکن جنڈ سے دوران انٹیروگیشن ملز م کے انکشاف پرپسٹل 30 بور معہ متعدد روند برآمد کرکے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز رکھنے کا علیحدہ مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ جنڈ کے ایس آئی محمد سعید نے ایک شخص لیاقت ولد محمد درویش ساکن جنڈسے رائفل 222معہ متعدد روندبرآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
