Fri
12
Jun
2026

حضرو:علاقہ چھچھ کے معروف ہر دلعزیز فلاحی و سماجی رہنما حاجی مختیار خان اور ان کی والدہ محترمہ فریضہ حج کی سعادت حا صل کر نے کے بعد واپس اپنے گائوں سیدن حضرو پہنچ گئے فریضہ حج کی سعادت حا صل کر نے کے بعدواپس اپنے گائوںسیدن حضرو پہنچ گئے اسلام آباد ائیر پورٹ پر ان کے رشتہ داروں نے ان کا بھر پور استقبال کیا بعد ازاںحاجی مختیار خان نے اپنے ڈیرے پر ہر خا ص و عام کے لیے دعوت طعام کا اہتمام کیا جس میں اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی دوران ملاقات انہوں حج کی ادائیگی کے دوران سعودی عرب میں گزارے دنو ں اور مقدس مقامات کے بارے میں مہمانوں کو تفصیل سے بتا یاحاجی مختیار خان کوفریضہ حج کی سعادت حا صل کر نے ان کے دوستوں ،رشتہ داروں اور معززین علاقہ نے مبارکباد دی ہے ۔
