Sat
20
Jun
2026

حضرو(نمائندہ اٹک نیوز) اے سی حضرو ملیحہ ایثار کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حضرو کا اچانک دورہ ، ایم ایس ڈاکٹر محسن اشرف نے اے سی حضرو ملیحہ ایثار کو ہسپتال کے تمام مسائل سے آگا کیا ہسپتال میں موجود مریضوں سے ان کو ہسپتال میں پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں پوچھا دورے کے اختتام پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں پہلے سے بہتری آئی ہے انہوں نے ہسپتال میں موجود سہولیات پر اطمنان کا اظہار کیا ہے ۔
