Fri
19
Jun
2026

جنڈ (ظفر اقبال+ نمائندہ اٹک نیوز) پنجاب کالج جنڈ کا اعزازبورڈ انٹر میڈیٹ راولپنڈی کے جاری کردہ نتائج کے مطابق پنجاب کالج جنڈ کے طلباء و طالبات کی شاندار کامیابی۔ضلع اٹک میں پہلی تین ٹاپ پوزیشنز،طالبہ حفصہ حمید نے 1021شہر بانو نے 1005۔ منیبہ نے998اور محمد عابد نے 998نمبر حاصل کئے مجموعی طور پر ستر سے زائد طلبہ وطالبات نے اے اور اے پلس گریڈحاصل کیا مجموعی طور پر کالج کا رزلٹ97فیصد رہا ۔کامیاب طلبہ و طالبات نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اوروالدین کی دعائوں کا ثمر قرار دیا ۔
