Wed
17
Jun
2026

پنڈی گھیب: بجلی چوری پر مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او وآئیسکو ساجد علی نے تھانہ پنڈی گھیب میں تحریری درخواست دی ہے کہ پروٹیکشن ٹیم کے ہمراہ انچارج لائن مین مسرت اقبال اور اسسٹنٹ لائن مین دلاور عباس نے چیکنگ کے دوران بجلی میٹر کی چیکنگ کی گئی تو بجلی چو ری ہو رہی تھی اے ایس آئی تھانہ پنڈی گھیب بشیر احمد نے بجلی چوری کا مقدمہ درج کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔
