Sun
14
Jun
2026

اٹک :مرکزی رہنما مسلم لیگ ( ن ) سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد نے سلیم خان گائوںمیں حج کی سعادت حاصل کرنے والے حاجی فضل قادر خان کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر ضلعی صدر مسلم لیگ ( ن ) محمد سلیم شہزاد ، سٹی صدر حضرو حاجی احسان خان ، لیگی رہنما طلال اشرف بٹ اور دیگر موجود تھے ۔
