Sun
21
Jun
2026

اٹک: ساغری خٹک ویلفیئر ایسوسی ایشن کی کاوشیں رنگ لے آئیں ، تھل ایکسپریس کا راولپنڈی سے میانوالی اٹک روٹ بحال عوام علاقہ نے دیرینہ مسئلہ حل کرانے پر ساغری ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور رہنماؤں ، سکواڈرن لیڈر ( ر ) عمر خٹک ، میجر لعل خان خٹک ، شوکت خٹک اور خان عبدالقیوم خان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
