Fri
19
Jun
2026

اٹک:ریسکیو اہلکاروں نے رات گئے گھر سے خطرناک سانپ پکڑ لیا. ریسکیو کنٹرول میں مرزا خٹک ہوٹل کے قریب گھر میں خطرناک سانپ کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار فوراً موقع پر پہنچے. تفصیلات کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے رات گئے گھر سے خطرناک سانپ پکڑ لیا. تربیت یافتہ اہلکاروں نے انتہائی مہارت سے آدھے گھنٹے میں سانپ کو زندہ پکڑ لیا۔. اہل خانہ نے ریسکیو اہلکاروں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
