Wed
17
Jun
2026

حضرو: تھانہ حضرو کی حدود تربیلہ روڈ میاں حادی بابا قبرستان کے قریب سے 25 تا30 سالہ نامعلوم لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کو نامعلوم قاتل پھینک گئے ہیں لڑکی کو بے دردی سے قتل کیا گیا اور چہرہ مسخ کر دیا گیا۔ سلیٹی رنگ کی شلوار قمیض اور برقع پہنچے ہوئے ہے۔ برقع اور کپڑوں سے کوئی رشتہ دار شناخت کر سکے یا کوئی لڑکی لاپتہ ہوئی ہو اور اس کا کچھ پتہ نہ ہو تو پہچان کے لیے تھانہ حضرو رابطہ کریں۔ فون نمبر0572311128
