Thu
18
Jun
2026
تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی تھانہ جنڈ محمد انور نے پولیس ملازمین کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر ظفر کریانہ سٹور ساکن مکھڈ روڈ پر چھاپہ مار کر دکان میں سے شوٹر سٹک 7 ، ہوائی شرلی 35 ، کلاشن پٹی 134 ، سوتر گولا بڑا 37 ، سوتر گولا چھوٹا 140 برآمد کر کے دکان مالک ندیم اقبال
اور مذکورہ اے ایس آئی تھانہ جنڈ محمد انور نے ہی پولیس ملازمین کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر دکان پر تنویر اقبال کی دکان سے انار روشنی والا 50 ، شوٹر سٹک 70 ، شوٹرکیک 8 ڈبے ، ہوائی شرلی 278 ، سوتر گولا چھوٹا بڑا 137 برآمد کر کے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے انہیں پابند سلاسل کر دیا ہے ۔
