اٹک: وزیر اعلیٰ پنجاب میگا سپُورٹس پرُوگرام 2019 جاری

اٹک :وزیر اعلیٰ پنجاب میگا سپُورٹس پرُوگرام 2019 کے تحت سیکنڈری ہائیر ;223;سیکینڈری لیول کے مقابلے زُوروشُور سے جاری،بچُوں نے ان مُقابُلوں میں بھرپُور شرکت کر کے سپُورٹس سے مُحبت کا بھرپُور کر رہے ہیں ۔ 

تحصیل سطح کے والی بال کے میچ بُوائیز ہائی سکُول پُوڑمیانہ میں مُنعقد کرائے گئے جس میں تحصیل حسن ابدال کہ چھ ہائی سکُولُوں کے بچُوں نے حصہ لیا فائینل میچ ہائی سکُول چھپر ہردُو اور بُوائیز ہائی پُوڑمیانہ کہ درمیان کھیلا گیا چھپر ہردُو ہائی سکُول کہ بچُوں نے دار مُقابلے کے بعد 2;245;1 سے جیت لیا ۔