Fri
24
Apr
2026

ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے1پسٹل9mm،01بندوق 12بور معہ متعدد روند قبضہ میں لی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ حضرو کے اے ایس آئی محمد کامران نے تفتیش تھانہ حضرو میں ملزم رستم خان ولد محمد تاج ساکن سیدھن تحصیل حضرو ضلع اٹک سے دوران انٹروگیشن ملزم کے انکشاف پر اسلحہ ناجائز پسٹل 9MM برآمد ہوا۔تھانہ حضرو کے اے ایس آئی عابد علی نے ایک مشکوک شخص محمد افضل تحصیل حضرو ضلع اٹک سے بندوق 12 بور ڈبل بیرل معہ 2 ضرب کارتوس اسلحہ ناجائزبر آمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
