فتح جنگ: پولیس کی کارروائی، 2  ملزمان سے اسلحہ برآمد 

فتح جنگ:2 ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد ، تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر تھانہ حضرو محمد غفار نے محمد عمران ولد رفیق سکنہ حمید سے پسٹل 30 بور معہ گولیاں 

 سب انسپکٹر تھانہ نیو ائیر پورٹ نیاز احمد نے حسین ولد خانی زمان سکنہ دیدال دندی دھلولہ ایبٹ آباد سے 11 گولیاں پسٹل 30 بور برآمد کر کے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کر لیے ہیں ۔