Wed
08
Jul
2026

ناصر علی خان نے بتایا کہ ان کی مقرر کردہ ٹیم نے واٹر سپلائی سکیم دکھنیر کو چیک کیا تو وہاں واپڈا کی مین پی وی سی سے ڈائریکٹ کنکشن لگا کر بجلی چوری کی جا رہی تھی یہ میٹر محمد زبیر ولد اعتبار خان ساکن دکھنیرکے زیر استعمال ہے جو کہ پورے گاؤں سے پانی کا بل وصول کر کے ان کو پانی سپلائی کرتا ہے یہ بجلی چوری میں ملوث ہے اس کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
