Fri
19
Jun
2026

کہ محمد قاسم ولد غلام الہٰی ساکن پتھر گڑھ روڈ ڈھوک ٹمہ کا بجلی میٹر چیک کیا تو محمد قاسم ولد غلام الہٰی واپڈا کی مین پی و سی سے ڈائریکٹ کنکشن لگا کر بجلی چوری کر رہا تھا موقع سے تار اور پی و سی سے لگے کیل اتار لیے کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
