Sat
20
Jun
2026

اٹک: مہریہ ٹائون اٹک کے نزیک حمزہ ٹائون کے ایک گھر سے 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا ۔
سانپ انتہائی خطرناک اور پھرتیلا تھا۔
اہل خانہ نے فوری طور پر ریسکیو 1122 اٹک کے عملہ کو اطلاع دی۔
جنہوں نے موقع پر پہنچ کر گھر سے انتہائی مہارت اور جان خطرہ میں ڈال کر سانپ کو قابو کیا ۔
اہل خانہ نے ریسکیو 1122 کے عملہ کی کارکردگی کو سراہا ہے ۔
