دربار حضرت سخی سلطان باھو پرحضرت سلطان محمد اصغر علی کے عرس کی تقریبات

دربار حضرت سخی سلطان باھو پرحضرت سلطان محمد اغصر علی کے عرس کے موقع پر جانشین سلطان الفقر سرپرست اعلیٰ اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین حضرت سلطان محمد علی خطاب فرما رہے ہیں

صدارت جانشین سلطان الفقر سرپرست اعلیٰ اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین حضرت سلطان محمد علی نے فرمائی ،تقریب میں ملک بھر سے لاکھوں مریدین اور لوگوں نے جوق در جوق شرکت کی ۔

اٹک :دربار حضرت سخی سلطان باھو پر سلطان الفقر بانی اصلاحی جماعت حضرت سلطان محمد اصغر علی کے عرس مبارک کی شاندار تقریب منعقد ہو۔

 جس کی صدارت جانشین سلطان الفقر سرپرست اعلیٰ اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین حضرت سلطان محمد علی نے فرمائی تقریب میں ملک بھر سے لاکھوں مریدین اور لوگوں نے جوق در جوق شرکت کی ۔