کامرہ ،2 سرکاری اہلکارایک دوسرے پر فائرنگ سے جا ں بحق

فائل فوٹو

دونوں کے درمیان لڑائی جھگڑا ہوا، لاشیں پی اے سی کامرہ ہسپتال میں منتقل کر دی گئیں

اٹک :کامرہ میں 2 سرکاری اہلکاروں کے درمیان لڑائی جھگڑا ہو گیا اور دونوں نے سرکاری اسلحہ سے ایک دوسرے پر فائر کھول دیئے ۔

فائرنگ کے نتیجہ میں دونوں ڈیوٹی پر معمور سرکاری اہلکاران جے ٹی ارسلان اور شہباز موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔

جن کی لاشیں پی اے سی کامرہ ہسپتال میں منتقل کر دی گئیں ۔