Sun
21
Jun
2026

اٹک :اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف کاروائیوں میں 3 ملزمان گرفتار ، ملزمان سے چرس اور شراب برآمد
مقدمات درج تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر اٹک پولیس نے عمار شاہ ولد حبدار حسین شاہ ساکن محلہ امام بارگاہ کامرہ سے 1066 گرام چرس گردہ
تھانہ فتح جنگ پولیس نے محمد آصف ولد محمد لطیف سکنہ اعوان پور سے 8 بوتل شراب
تھانہ نیو ائیر پورٹ پولیس نے محمد ناصر ولد محمد بنارس سکنہ محلہ وڑیاں تحصیل ٹیکسلا ضلع راولپنڈی سے 10 لیٹر شراب برآمد کرکے تمام ملزمان کے خلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
