Sun
21
Jun
2026

جنڈ :وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب ٹو یاور بخاری نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جنڈ کا اچانک دورہ کیا۔
جہاں ڈینگی کے حوالے سے ہسپتال انتظامیہ سے بریفنگ لی ۔
اور اسسٹنٹ کمشنر جنڈ حسن نذیر دوگل کو ڈینگی کے حوالہ سے مزید بہتر اقدامات بنانے کیلئے احکامات جاری کیے ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ تحصیل رہنما پی ٹی آئی ملک نوید حسین، لالہ رفیق و دیگر بھی موجود تھے۔
