Fri
03
Jul
2026

اٹک :رکن قومی اسمبلی میجر طاہر صادق نے کہا ہے کہ ٹرین حادثہ ایک قومی سانحہ ہے۔
اس حادثہ پر ہر پاکستانی کا دل رنجیدہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے ٹرین حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کیا ہے۔
میجر طاہر صادق نے جاں بحق افراد کے بلند درجات اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔
