Mon
22
Jun
2026
پنڈی گھیب: پنڈی گھیب فتح جنگ روڈ پر بس کو حادثہ،کئی افراد زخمی
تفصیلات کے مطابق کراچی جانے والی مسافر کوچ غریب وال کے قریب حادثے کاشکار ہو گئی
ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر کوچ گاڑی کو آور ٹیک کرتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی اور گھائی میں جاگری جس کی وجہ سے دس سے زائد مسافر شدید زخمی ہو گئے۔
ریسکیو نے فوراً موقع پر پہنچ کر زِخیموں کوطبی امداد دی اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا۔
حادثہ پنڈی گھیب کے قریب غریب وال کے پاس پیش آیا۔
