اٹک، لڑکی کو سانپ نے کاٹ لیا، فوری ہسپتال منتقل

اٹک، سانپ نے لڑکی کو کاٹ لیا جبکہ دوسری طرف سانپ مرا پڑا ہے

گائوں ملاح کی لڑکی نے ہمت سے کام لیتے ہوئے سانپ کو پتھروں سے مار ڈالا

 

اٹک :گاؤں ملاح میں سانپ نے لڑکی کو اس کی ٹانگ کی پنڈلی پر ڈس لیا۔

 

 لڑکی نے پھر بھی ہمت کر کے سانپ کو پاس پڑے پتھروں کی مدد سے مار ڈالا ۔

 

اہلیان علاقہ لڑکی کا شور سن کر موقع پر پہنچ گئے اور 

 

اہل محلہ کے ایک لڑکے نے بان سے لڑکی کی ٹانگ سے زہر نکالنے کے بعد اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا ۔