اٹک، ملک احسن علی اور ملک حسن علی کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی 

ایم این اے میجر طاہر صادق و دیگر ملک احسن علی اور ملک حسن علی کی دعوت ولیمہ میں شریک ہیں

سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد، ایم این اے میجر طاہر صادق، اعوان کونسل کے سربراہ ملک صفدر خان اعوان، ملک امانت راول ودیگر سیاسی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت 

اٹک :علاقہ کی سماجی شخصیت ماسٹر حمایت علی خان مرحوم کے بھتیجوں اور ماسٹر ملک اظہر علی خان کے بیٹوں لیبر انسپکٹر ملک احسن علی خان اور ملک حسن علی خان کی دعوت ولیمہ آبائی گائوں سقہ آباد میں منعقد کی گئی سیاسی اجتماع کا روپ دھار گئی۔ دعوت ولیمہ میں سابق ضلع ناظم و رکن قومی اسمبلی میجر طاہر صادق ، قائم مقام صدر مسلم لیگ ( ن ) پنجاب و سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد ، اعوان کونسل کے سربراہ ملک صفدر علی خان اعوان ، سابق امیدوار پنجاب اسمبلی ملک امانت خان راول پنڈی گھیب ، سابق ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ملک عبادت خان ، رہنما میجر گروپ حاجی محمد اکرم خان، سابق ای ڈی او فنانس ملک طارق رحیم حیدری ، سابق ناظمین و چیئر مین یونین کونسل سید زاہد حسین شاہ ، سردار مختیار احمد خان عرف ننھا خان ، حاجی ملک افتخار احمد اعوان ، ولاءت خان ، ملک صفدر علی خان اعوان ، رفعت حیات خان بالڑہ ، ملک علی اصغر اعوان ، سابق وائس چیئرمین بلدیہ اٹک ملک طاہر اعوان ، اعوان کونسل کے مرکزی رہنما و کالم نگار اور صحافی غلام مصطفی ملک

 

 خاور بخاری ، رہنما میجر گروپ فتح جنگ ملک فرحت علی خان عرف پھتی خان ، ملک نصرت ماجھیا،ڈاکٹر رب نواز مہورہ، ظہیر احمد خان، ملک فرخ ممتاز خان، ملک اشتیاق اعوان، ماسٹر حمایت علی خان کٹاریاں ، سردار سعید حیدر خان، ملک نثار احمد،سینئر صحافی ملک عدیل افضل خان، حافظ عبدالحمید خان، میجر لورز فورس کے طاہر محمود مودی، آفتاب احمد قریشی، کامی ملک،عبدالوباب خان، ماسٹر آفتاب،طالب حسین ، رفعت حیات ، سیف اللہ ملک، شجاع اختر،ظاہر محمود، مشتاق احمد خان نیازی، ماسٹر نصیر احمد،ملک عزیزالرحمان، سردار مختار احمد،ملک عبدالمالک اعوان ، سردار تیمور حسن خان ، سردار زاہد خان ، ملک فیصل ممتاز ، ڈاکٹر سبطین ، شاہد بیگ ، خالد خان ، ملک سمیع اللہ خان ، ملک وقاص پیر شاہی ، سردار عابد رضا ضلع کونسل ، خالد محمود ، نعیم یعقوب اعوان باہتر ، ملک جواد مقصود ، راجہ عقیل منہاس ، ملک منظور بولیانوال ، ملک فیصل ، ذاقی علی ، ملک ذیشان ، ملک طارق محمود جھنگ سمیت عوام علاقہ اور ان کے دوست و احباب نے شرکت کی اور شادی بخیر و خوبی انجام پانے پر پوری فیملی کو مبارک باد دی ۔