Thu
09
Jul
2026

حسن ابدال: صوبائی وزیر مال ملک محمد انور 02 دسمبر بروز پیر میونسپل کمیٹی حسن ابدال میں کھلی کچہری منعقد کریں گے جس میں عوامی مسائل سنیں جائیں گے اور ان کے حل کے لیے موقع پر احکامات صادر کیے جائیں گے کھلی کچہری میں ضلع بھر کے سر کاری افسران شر کت کریں گے ۔عوام کو کھلی کچہری میں بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے تاکہ وہ کھلی کچہری میں آ کر اپنے مسائل بیان کر سکیں اور موقع پر ہی صوبائی وزیر ان کے مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری کر سکیں۔
کھلی کچہری میں ضلع بھر سے سرکاری افسران بھی شرکت کریں گے۔
