میجر طا ہر صادق کی ا ٹک کیلئے بے شمار خدمات ہیں ، سردار عطا خان لنڈ

  میجر طا ہر صادق کی ا ٹک کیلئے بے شمار خدمات ہیں ، سردار عطا خان لنڈ

 حلقے کے عوام ان کی خدمات کی بدولت ان سے والہانہ لگائو رکھتے ہیں، سابٖق چیٔرمین

فتح جنگ :سا بٖق چیٔرمین سردار عطا محمد خان لنڈ نے کہا ہے کہ میجر طا ہر صادق کی ا ٹگ کیلئے بے شمار خدمات ہیں عوام سے محبت ان کے خون میں رچی بسی ہے ’’صحافیوں‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے سردارسردار عطا محمد خان نے کہا کہ حلقے کے عوام ان کی خدمات کی بدولت ان سے والہانہ لگائو رکھتے ہیں آج بھی مقبول ترین سیاسی لیڈر ہیں وہ واحد سیاسی راہنماء ہیں جن کے سخت ترین سیاسی مخالفین بھی ان پر کرپشن کا کوئی الزام تک نہ لگا سکے وہ اورعلاقے کے عوام کے وسیع تر مفاد اور عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے حروقت  میدان عمل میں سرگرم ہیں ۔

 

، ا پنے گروپ دھڑے کے دیرینہ ساتھیوں سے رابطے میں ہیں میجرطاھر صادق عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں ملک کے سنجیدہ سیاسی حلقو ں میں ان کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ان شاء اللہ وہ پاکستان کے استحکام سلامتی سالمیت تعمیر و ترقی و خوشحالی کیلئے عوامی امنگوں کے مطابق اپنا بھر پور سیاسی کردار ادا کر رہیں ہے۔