Sun
26
Apr
2026

پنڈی گھیب (فیصل منیر سے/ اٹک نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حاجی اختر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے۔ لیاقت باغ میں بلاول بھٹو کا جلسہ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے تحصیل صدر شیخ آفتاب ایڈووکیٹ ، چوہدری غلام رسول گجر ، محمد عثمان بھی موجود تھے۔
انہوں نے کہا کہ 27دسمبر لیاقت باغ جلسہ میں پنڈی گھیب سے سینکڑوں گاڑیوں کے ساتھ شرکت کریں گے۔
