نیب نے مسلم لیگ ن کےسینئر رہنما احسن اقبال کو گرفتار کرلیا

نیب نے مسلم لیگ ن کےسینئر رہنما احسن اقبال کو گرفتار کرلیا

 احسن اقبال کو سپورٹس سٹی نارووال کیس میں گرفتار کیا گیا، ذرائع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے مسلم لیگ ن کےسینئر رہنما احسن اقبال کو گرفتار کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق احسن اقبال کو سپورٹس سٹی نارووال کیس میں گرفتار کیا گیا

،ذرائع کے مطابق احسن اقبال کو خدشہ تھا کہ آج انہیں گرفتار کرلیا جائیگا جس کا انہوں نے اپنے قریبی ساتھیوں سے ذکر بھی کیا تھا،

یاد رہے کہ اس سے پہلے نیب راولپنڈی نے نارووال میں چھاپہ مار کر سپورٹس سٹی کا ریکارڈ قبضے میں لے لیاتھا۔

 

ذرائع کے مطابق نیب کی تفتیشی ٹیم نے سپورٹس سٹی نارووال کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے تعمیرات کے معیار کا جائزہ لیا، تعمیرات نامکمل پائی