اٹک نیوز کی ایک اور کاوش، تحصیل اٹک کیلئے الگ سے صفحہ مختص

اٹک: اٹک نیوز نے تحصیل اٹک کے قارئین کے لیےتحصیل جنڈ کی خبروں پر مشتمل صفحہ الگ سے تشکیل دے دیا ہے، اگر آپ صرف تحصیل اٹک کی خبریں پڑھنا چاہتے ہیں تو پھر اٹک کے صفحہ پر کلک کریں گے تو وہاں پر صرف تحصیل اٹک کی ہی خبریں ہوں گی۔