Thu
23
Apr
2026

جنڈ:تھانہ انجراَ کی حدود میں میانوالی ریلوے لائن کے قریب سے نوجوان کی درخت کے ساتھ لٹکتی لاش بر آمد
تفصیلات کے مطابق تھانہ انجراَ کی حدود میں میانوالی ریلوے لائن سے متصل ایک درخت کے ساتھ لٹکی نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ۔
نوجوان کی جیب سے ملنے والے شناختی کارڈ کی کاپی پر محمد علم دین ولد محمد جہانگیر ساکن لعل گڑھ ڈاک خانہ لنڈی سیدن تحصیل جام پور ضلع راجن پور درج ہے ۔
بظاہر خودکشی لگتی ہے تھانہ انجراَ پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے ۔
