اٹک، عطائیت کیخلاف آپریشن ،چھوٹی روڈ پر میٹرینٹی ہوم سیل

اٹک :حکومت پنجاب محکمہ صحت و پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی ہدایات کی روشنی میں عطائیت کے خلاف جاری آپریشن کے دوران شکایات موصول ہونے اور سٹی پورٹل پر نشاندہی کے نتیجہ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اٹک ڈاکٹر سعید اختر نے چھوئی روڈ پر قائم ان رجسٹرڈ میٹرینٹی ہوم کو سیل کر دیا۔

 سٹی پورٹل پر شکایت پر ایکشن لیا گیا،کام کرنے والی خاتون کوئی بھی سند پیش کرنے میں ناکام رہیں ، ذرائع

اٹک :حکومت پنجاب محکمہ صحت و پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی ہدایات کی روشنی میں عطائیت کے خلاف جاری آپریشن کے دوران شکایات موصول ہونے اور سٹی پورٹل پر نشاندہی کے نتیجہ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اٹک ڈاکٹر سعید اختر نے چھوئی روڈ پر قائم ان رجسٹرڈ میٹرینٹی ہوم کو سیل کر دیا۔

 اور کیس مزید کاروائی کیلئے اعلیٰ حکامِ کو بھیجوا دیا گیا ہے۔
 وہاں کام کرنے والی خاتون کوئی بھی سند پیش کرنے میں ناکام رہیں 

جو پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن و شعبہ صحت کے قوانین کے مطابق اسے علاج معالجہ کا اختیار دیتی ہو ۔