ملک سیف اعوان کے بھائی ملک ظہیر الحسن اعوان رشتہ ازدواج میں منسلک

ممبر صوبائی اسمبلی ملک جمشید الطاف، تحریک انصاف میجر گروپ چیف آرگنائزر و کو آرڈینیٹر ایم پی اے پی پی5 ملک عاصم اعوان و دیگر سیاسی و سماجی و مذہبی شخصیات کی شرکت
جنڈ(نمائندہ اٹک نیوز) ایڈمنسٹریٹر سوشل میڈیا ٹیم پی ٹی آئی میجر گروپ ملک سیف اعوان، ملک غلام سرور اعوان، ملک زین العابدین اعوان کے چھوٹے بھائی اور ملک خالد اعوان، ملک طارق اعوان، ملک مشتاق اعوان،ملک آصف اعوان، ملک راشد اعوان، ملک بہرام اعوان کے بھتیجے ملک جہانگیر خان اعوان کے بیٹے ملک ظہیر الحسن اعوان کی شادی ہمراہ دختر ملک سید رسول اعوان سرانجام پائی، گزشتہ روز نواحی گائوں لنگر میں ایک پرتکلف ولیمہ کا اہتمام کیا گیا جو ایک سیاسی و مذہبی اجتماع اور اعوان کنونشن میں تبدیل ہو گیا جس میں ممبر صوبائی اسمبلی تحریک انصاف ملک جمشید الطاف ، تحریک انصاف میجر گروپ کے چیف آرگنائزر ملک عاصم خان اعوان، سردار شیر جنگ خان، نمبردار رفاقت علی خان کھنڈہ، ملک ظہیر افضل اعوان کھنڈہ، قاری آصف ندیم، پی ٹی آئی کشمیر ونگ کے رہنما حاجی محمد نعیم کھوکھر، تحریک لبیک پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے رہنما علامہ پیر سید عنایت الحق شاہ سلطان پوری زیب سجادہ دربار عالیہ لنگر شریف،
علامہ صاحبزادہ پیر خان محمد خان، صاحبزادہ محمد جابر خان، ماجد حیدر مسلم لیگ (ن) کے تحصیل رہنما ملک غلام جیلانی اعوان، مقامی رہنما ملک نادر خان اعوان، اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صدر ملک شہیر حیدر سیالوی، چیئرمین این پی سی جے پیر محمد حفیظ شاہ ہاشمی قریشی اعوان اتحاد پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ملک محمد عبدالمالک اعوان، ٹی ایل پی کے تحصیل سرپرست پیر سید احسن محمود شاہ گیلانی، پیر اسرار حسین شاہ، ملک محمد عثمان اعوان، ملک رفعت اقبال اعوان، ملک محمد زاہد شریف، ملک محمد عمر شریف، ملک محمد اشرف اعوان، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک نیاز علی اعوان، سابق چیئرمین یو سی تھٹہ ملک عجب خان اعوان دومیل، ملک محمد عثمان شریف، ماسٹر محمد اسلم خان ، اعجاز خان کوہاٹ،سینٹر ن لیگ راجہ ظفرالحق کا بھانجا راجہ اشفاق ،راجہ طاہر کیانی،راجہ طارق راولپنڈی،ملک ناصر ،ملک عمران ،ڈاکٹر رب نواز فتح جنگ،ملک نذراعوان ،حاجی محمد علی،حاجی اشتیاق،ملک اسرار،ایڈمن آفیسر دانش سکول ،میجر شوکت ،وائس پرنسل اعجاز ،طفیل صاحب،ملک شوکت اعوان،ملک اکثر اعوان و دیگر سرکردہ سیاسی و سماجی اور ہر مکتبہ فکر سے وابستہ شخصیات و عمائدین علاقہ پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا نمائندگان کے علاوہ ہزاروں خواتین و حضرات نے شرکت کی ہے۔
