Sun
19
Apr
2026

اٹک (ڈیلی اٹک نیوز ویب )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سکالر ظہیر احمد نے ایم فل کا اعزاز ’’ سعادت حسن آس کی شاعری کا فکری و فنی مطالعہ ‘‘ کے عنوان سے مقالہ لکھ کر ایم فل اردو کی ڈگری حاصل کر لی نگران مقالہ ڈاکٹر نثار ترابی تھے جبکہ زبانی امتحان کمیٹی میں ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد ، ڈاکٹر عبدالعزیز ساحر ، ڈاکٹر نورینہ ، تحریم بابر اور ڈاکٹر قاسم یعقوب شامل تھے ۔
تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سکالر ظہیر احمد نے ایم فل کا اعزاز ’’ سعادت حسن آس کی شاعری کا فکری و فنی مطالعہ ‘‘ کے عنوان سے مقالہ لکھ کر ایم فل اردو کی ڈگری حاصل کر لی نگران مقالہ ڈاکٹر نثار ترابی تھے جبکہ زبانی امتحان کمیٹی میں ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد ، ڈاکٹر عبدالعزیز ساحر ، ڈاکٹر نورینہ ، تحریم بابر اور ڈاکٹر قاسم یعقوب شامل تھے ۔
