تھانہ سٹی اٹک کی حدود فاروق اعظم کالونی میں سرچ آپریشن 

تھانہ سٹی اٹک کی حدود فاروق اعظم کالونی میں سرچ آپریشن 

سرچ آپریشن ایس ایچ او کی زیر نگرانی ہوا سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی ،علاقہ میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا 

اٹک ( ڈیلی اٹک نیوز ویب) تھانہ سٹی اٹک کی حدود میں سرچ آپریشن ، تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن تھانہ سٹی اٹک کے علاقہ فاروق اعظم کالونی میں کیا گیا ۔یہ سرچ آپریشن ایس ایچ او کی زیر نگرانی ہوا سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی دوران سرچ آپریشن تھانہ سٹی اٹک کے علاقہ فاروق اعظم کالونی میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا۔

 

 سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے ۔