قاری ابراہیم کے بھائی کی وفات پر سیاسی و سماجی و مذہبی شخصیات کی تعزیت 

قاری ابراہیم کے بھائی کی وفات پر سیاسی و سماجی و مذہبی شخصیات کی تعزیت 

صوبائی امیر جے یو آئی ڈاکٹر قاری عتیق الرحمن ، سابق وفاقی وزیر و سینئر نائب صدر مسلم لیگ ( ن ) پنجاب شیخ آفتاب احمد و دیگر نے تعزیت کی

اٹک (ڈیلی اٹک نیوز ویب ) جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے اسلام تحصیل اٹک قاری ابراہیم فانی کے بڑے بھائی یار محمد یارومرحوم کی اچانک وفات پر ممتاز سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کی طرف سے تعزیت کا سلسلہ جاری تعزیت کرنے والوں میں صوبائی امیر جے یو آئی ڈاکٹر قاری عتیق الرحمن ، سابق وفاقی وزیر و سینئر نائب صدر مسلم لیگ ( ن ) پنجاب شیخ آفتاب احمد ، رکن قومی اسمبلی این اے 55 میجر طاہر صادق ، سابق رکن پنجاب اسمبلی و رہنما پی پی پی ملک شاہان حاکمین خان ، ملک وقار اعوان ، مفتی محمد ادریس ، صاحبزادہ مولانا حامدنواز ، مفتی سعید الرحمن ، امیر جے یو آئی پنڈی گھیب قاری عبد الرءوف ، سابق امیر قاری محمد اقبال ، سرپرست جے یوآئی ضلع اٹک قاضی خالد محمود ، سابق ضلعی امیر مولانا شیر زمان ، امیر جے یوآئی تحصیل اٹک حاجی سید زرغن شاہ ، سرپرست مفتی سید امیرزمان حقانی ، امیر مجلس فقہی پنجاب رہنما جے یو آئی مولانا مفتی عبدالرحمن توکلی ، جے یو آئی ضلعی سیکرٹری اطلاعات حافظ ہارون الرشید ، 

 

جنرل سیکرٹری مولانا قاری انورشاکر ، خطیب جامع مسجد کچہری قاری محمد نثار ، امیر جے یو آئی حضرو مولانا محمد نعیم ، جنرل سیکرٹری جے یو آئی ضلع اٹک مولانا سید بلال بادشاہ سابق ضلعی جنرل سیکرٹری و رہنما جے یو آئی قاسم خان وردگ مولانا عبدالوحید صدیقی فخر الدین رازی مولانا یاسر زمان وائس چیئرمین اٹک پریس کلب رجسٹرڈ حافظ عبدالحمید خان اور راضی خان شامل ہیں سیاسی سماجی شخصیات نے یارمحمدیاروکے والد بزرگوار اوران کے بھائیوں ودیگرلواحقین سے خصوص ابراہیم فانی کو صبرجمیل کی تلقین کیاور مرحوم کی بخشش و درجات بلندی کی دعا کی ۔