ملک ریاض الدین سےملہووالی میں ملک شاکر بشیر اعوان کی تعزیت

ملک ریاض الدین سےملہووالی میں ملک شاکر بشیر اعوان کی تعزیت

مرکزی صدر تنظیم الاعوان پاکستان و سابق رکن قومی اسمبلی کا دورہ ملہووالی، اس موقع پر یگیڈیئر (ر) احسان احمد علوی و دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے

پنڈی گھیب( ڈیلی اٹک نیوز ویب) مرکزی صدر تنظیم الاعوان پاکستان و سابق رکن قومی اسمبلی ملک شاکر بشراعوان کا دورہ ملہووالی تحصیل پنڈی گھیب کا دورہ، مرکزی صدر تنظیم الاعوان پاکستان ملک شاکر بشراعوان ملہووالی تحصیل پنڈی گھیب پہنچے جہاں انہوں نے یونین کونسل ملہووالی کے سابق چیئرمین ملک ریاض الدین اعوان آف ملہووالی کی پھوپھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا مغفرت کی اور پسماندگان کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی 

 

اس موقع پر بریگیڈیئر (ر) احسان احمد علوی کے علاوہ معززین علاوہ کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔